Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
سول ایوی ایشن نے سیرین ایئرلائن کو عارضی پروازوں کی اجازت دے دی – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

سول ایوی ایشن نے سیرین ایئرلائن کو عارضی پروازوں کی اجازت دے دی

لاہور: سول ایوی ایشن نے سیرین ایئرلائن کو عارضی پروازوں کی اجازت دے دی، اس سلسلہ میں مراسلہ جاری کر دیا گیا۔سی اے اے مراسلے کے مطابق سیرین ایئرلائن کے ذریعے سعودی عرب میں پھنسے مسافروں کو وطن واپس لایا جائے گا۔سیرین ایئر لائن کی ٹکٹ خریدنے والے مسافر گزشتہ کئی روز سے سعودی عرب میں رکے ہوئے ہیں، سیرین ایئر لائن کو مسافر وطن واپس لانے کے لیے دو ہفتوں کا وقت دیا گیا۔سول ایوی ایشن اتھارٹی نے چند روز قبل سیرین ایئر لائن کا فضائی آپریشن معطل کیا تھا۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *