Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
سلطان آف جوہر ہاکی کپ: پاکستان کی پہلے میچ میں میزبان ٹیم کو شکست – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

سلطان آف جوہر ہاکی کپ: پاکستان کی پہلے میچ میں میزبان ٹیم کو شکست

کولاالمپور:ملائیشیا میں سلطان آف جوہر ہاکی کپ میں پاکستان کا ایونٹ میں شاندار آغاز ہو گیا۔پاکستان نے اپنے پہلے میچ میں ملائیشیا کو 2-7 سے شکست دے دی، قومی گرین شرٹ کی جانب سے سفیان خان نے 3گول کرکے قومی ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا۔دوسری جانب پاکستان کی جانب سے ندیم خان نے 2 گول کرکے ٹیم کی برتری پر مہر ثبت کردی۔واضح رہے پاکستان اپنا دوسرامیچ کل انگلینڈ کے خلاف کھیلے گا جب کہ 14 اکتوبر کو روایتی حریف بھارت سے مقابلہ ہوگا۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *