لاہور: مذہبی جماعت کے احتجاج کا معاملہ، لاہور اسلام آباد موٹروے کو ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا۔جڑواں شہروں کے داخلی اور خارجی راستوں سمیت متعدد سڑکیں بند ہیں، راولپنڈی اسلام آباد میں میٹرو بس سروس بھی معطل ہے، فیض آباد میں تمام ہوٹل سیل کر دیئے گئے، کاروباری اور تجارتی سرگرمیاں معطل ہیں۔
مذہبی جماعت کا احتجاج، لاہور اسلام آباد موٹر وے بند، میٹرو بس سروس معطل

Leave a Reply