Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
اسرائیل نے غزہ میں فلسطینی صحافی صالح الجعفری کوشہید کردیا – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

اسرائیل نے غزہ میں فلسطینی صحافی صالح الجعفری کوشہید کردیا

غزہ: اسرائیل نے غزہ میں فلسطینی صحافی صالح الجعفری کوشہید کردیا۔خبرایجنسی کے مطابق صحافی کو کئی گھنٹے پہلے قید پھر شہید کیا گیا، صحافی صالح الجعفری کواسرائیلی فوجیوں نے7 گولیاں ماریں، صالح الجعفری نے جنگ بندی پرجشن کی ویڈیوبھی پوسٹ کی تھی۔مقامی میڈیا کا کہنا ہے کہ گزشتہ 2 سال کے دوران اسرائیلی فوج کے ترجمان اور اسرائیلی سوشل میڈیا انلفوئنسرز کی جانب سے بارہا صحافی صالح الجعفراوی کو دھمکیاں دی گئی تھیں۔فلسطینی میڈیا کے مطابق حماس کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کے بعد اسرائیل نواز گروہوں کے خلاف سخت کارروائی کی جارہی ہے، ان گینگز پر الزام ہے کہ انہوں نے جنگ کے دوران اسرائیلی فوج کے ساتھ ساز باز کی۔ان گینگز پر غزہ میں داخل ہونے والی امداد کو قبضے میں لینے اور اسے مہنگے داموں بیچنے کا بھی الزام ہے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *