Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
بانی پی ٹی آئی سے کل ملاقات کا دن، 6نام جیل حکام کو ارسال – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

بانی پی ٹی آئی سے کل ملاقات کا دن، 6نام جیل حکام کو ارسال

راولپنڈی: جڑواں شہر کی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے کل ملاقات کرنے والوں کی فہرست جیل حکام کو بھیج دی گئی۔پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر علی ظفر نے 6 لوگوں کے ناموں کی فہرست جیل حکام کو ارسال کی ، فہرست میں بیرسٹر گوہر، سلمان اکرم راجہ، نیاز اللہ نیازی کا نام شامل ہیں۔دوسری جانب عزیر بھنڈاری ایڈووکیٹ، علی عمران اور مبشر اعوان کا نام بھی ملاقات کرنے والوں میں شامل کیے گئے ہیں۔
علاوہ ازیں بانی پی ٹی آئی سے بشریٰ بی بی کی فیملی کی بھی ملاقات متوقع ہے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *