Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
پرائیویٹ حج سکیم کے تحت 4 دن باقی، 44 ہزارعازمین کی بکنگ مکمل – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

پرائیویٹ حج سکیم کے تحت 4 دن باقی، 44 ہزارعازمین کی بکنگ مکمل

اسلام آباد: پرائیویٹ حج سکیم کے تحت بکنگ میں 4 دن باقی رہ گئے،پرائیویٹ حج سکیم کے تحت 44 ہزارعازمین کی بکنگ مکمل ہوگئی اور 16 ہزار نشستیں باقی رہ گئی ہیں۔سعودی وزارت حج کے احکامات کے تحت پرائیویٹ سکیم بکنگ مدت میں اضافہ ممکن نہیں، وزارت مذہبی امور حج بکنگ میں تیزی کیلئے پرائیویٹ آپریٹرز کو تحریری ہدایت بھی دے چکی ہے۔25 روز میں پرائیویٹ حج آپریٹرز تقریباً 23 ہزارعازمین کی بکنگ کر سکے، گزشتہ برس رہ جانے والے 21 ہزار 654 عازمین کو بھی اگلے سال حج پر بھجوایا جائے گا۔یاد رہے کہ پرائیویٹ حج سکیم کے تحت بکنگ کا آغاز 19 ستمبر کو کیا گیا تھا۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *