Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ

سوات: خیبرپختونخوا کے سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیماہ مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.4 ریکارڈ کی گئی، مرکز مینگورہ شہر کا پہاڑی علاقہ تھا جبکہ اس کی زیر زمین گہرائی 47 کلومیٹر تھی۔شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ گھروں سے باہر نکل آئے، تاحال کسی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی، مقامی انتظامیہ اور ریسکیو ادارے صورت حال پر نظر رکھے ہوئے ہیں اور کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لئے تیار ہیں۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *