Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے 200خشک راشن بیگز تقسیم دریائے ستلج کے کنارے سیلاب متاثرہ بستیوں میں امدادی سرگرمیاں جاری – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے 200خشک راشن بیگز تقسیم دریائے ستلج کے کنارے سیلاب متاثرہ بستیوں میں امدادی سرگرمیاں جاری

وہاڑی:الخدمت فاؤنڈیشن ضلع وہاڑی کی جانب سے موضع غلام شاہ لڈن میں سیلاب متاثرہ گھرانوں کو 200خشک راشن بیگز فراہم کیے گئے۔تفصیلات کے مطابق تقریب کی صدارت چودھری علی وقاص ہنجرا، منصور اسلم دوگل اور ملک مقصود اطہر اعوان نے کی۔ تقریب میں سہیل اجمل، چودھری ساجد، چودھری ذوالفقار اور دیگر شخصیات شریک تھیں۔ مقررین نے کہا کہ الخدمت فاؤنڈیشن مشکل وقت میں متاثرہ افراد کے ساتھ ہے ۔متاثرین نے تنظیم کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ یہ خدمت انسانیت کی اعلیٰ مثال ہے ۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *