Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
امریکی میڈیا کا پینٹا گون کی قومی سلامتی سے متعلق معاملات پر پابندیاں ماننے سے انکار – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

امریکی میڈیا کا پینٹا گون کی قومی سلامتی سے متعلق معاملات پر پابندیاں ماننے سے انکار

واشنگٹن: امریکی میڈیا نے پینٹاگون کی جانب سے قومی سلامتی سے متعلق معاملات پر پابندیاں ماننے سے انکار کر دیا۔سی این این، اے بی سی، سی بی ایس، این بی سی اور فاکس نیوز نے مشترکہ بیان میں پینٹاگون کی پالیسی صحافیوں کی آزادی کے لئے خطرہ قرار دیا۔امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ امریکی فوج کی کوریج جاری رکھیں گے، ٓزاد اور خود مختار صحافت کے اصولوں پر سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *