Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
ڈی پی او کی قیادت میں بوریوالا پولیس کا فلیگ مارچ – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

ڈی پی او کی قیادت میں بوریوالا پولیس کا فلیگ مارچ

وہاڑی،بوریوالا:ڈی پی او وہاڑی محمد افضل بھٹی کی قیادت میں سرکل پولیس نے امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کیلئے فلیگ مارچ کیا۔ مارچ میں ڈی ایس پی رانا محمد عمران ٹیپو، ایس ایچ اوز، ٹریفک پولیس، ایلیٹ فورس اور دیگر قانون نافذ کرنیوالے اداروں کے اہلکار شریک تھے ۔فلیگ مارچ دفتر ڈی ایس پی سے شروع ہوکر شہر کے اہم بازاروں، چوکوں اور رہائشی علاقوں سے گزرتا ہوا اختتام پذیر ہوا۔ ڈی پی او نے کہا کہ امن و امان کا قیام پولیس کی پہلی ترجیح ہے ، جرائم پیشہ عناصر پر کڑی نظر رکھی جا رہی ہے تاکہ شہریوں کو پُرامن ماحول فراہم کیا جا سکے ۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *