پشاور: وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ آئین و قانون میں رہ کر عمران خان کو رہا کرائیں گے۔راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی نے مجھے وزیرِ اعلیٰ بنایا ہے، ہمیں نظم و ضبط کا مظاہرہ کرنا ہے، اپنے قائد کی ہدایات کا انتظار کرنا ہے۔
آئین و قانون میں رہ کر عمران خان کو رہا کرائیں گے: سہیل آفریدی

Leave a Reply