Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
مہمند میں خوارج کی دراندازی کی ایک اور ویڈیو منظر عام پر آگئی – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

مہمند میں خوارج کی دراندازی کی ایک اور ویڈیو منظر عام پر آگئی

راولپنڈی: مہمند میں خوارج کی دراندازی کی ایک اور ویڈیو منظر عام پر آگئی۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج نے مہمند میں دراندازی کی بڑی کوشش ناکام بنا دی، متعدد خوارج جہنم واصل کردیے گئے،15اور 16 اکتوبرکی رات کو مہمند میں خوارجین کی تشکیل کی دراندازی کی مصدقہ اطلاعات پر پاک فوج نے فوری کارروائی کی۔ذرائع نے بتایا کہ پاک فوج کی بروقت کارروائی سے تشکیل میں شامل 45 سے 50 خوارج ہلاک کردیے گئے، تشکیل بھیجنے کا مقصد مہمند کے سرحدی علاقوں میں دہشتگردی پھیلانا تھا۔واضح رہے خوارج کے خلاف پاک فوج کا یہ آپریشن علی الصبح سے جاری ہے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *