کھیوڑہ : ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایات پر جہلم پولیس کا ضلع بھر میں سپیشل سرچ آپریشنز و ناکہ بندی۔،13 مختلف جگہوں پر سرچ آپریشنز کر کے 359 افراد کو چیک کیا گیا، شہریوں کی پولیس ایپلیکیشن کے ذریعے ویری فکیشن کی گئی۔آپریشن کا مقصد اسلحہ ناجائز و منشیات کی برآمدگی، سماج دشمن عناصر کی سرکوبی اور شرپسندوں کو مذموم عزائم پر عمل پیرا ہونے سے باز رکھنا ہے ۔

Leave a Reply