راولپنڈی: چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی کی جانب سے ضلع بھر میں گاڑیوں میں کالے و رنگین پیپر لگانے والوں کیخلاف سخت کارروائی کے احکامات جاری۔سی ٹی او نے کہا کہ گاڑیوں میں کالے پیپر، رنگین پیپر لگانے سے متعلق کوئی گنجائش نہیں۔ ٹریفک قوانین پر عملددرآمد کروانے اورٹریفک کی روانی کومزید بہتر بنانے کیلئے زیرو ٹالرنس کی پالیسی کو اپناتے ہوئے انفورسمنٹ کو یقینی بنایا جائے گا۔
راولپنڈی میں کالے شیشے والی گاڑیوں کے خلاف کارروائی کا حکم

Leave a Reply