راولپنڈی :پنجاب فوڈ اتھارٹی راولپنڈی کی ناقص دودھ کیخلاف کارروائیاں، 4ہزار لیٹر ناقص دودھ تلف کر دیا۔ ٹھلیاں، موٹروے اور چکری پر ناکے لگا کر 15دودھ بردار گاڑیوں میں موجود 8ہزار لیٹر دودھ کو چیک کیا گیا، ناقص دوھ سپلائی کرنے پر 3لاکھ کے جرمانے عائد کیے۔ شہری کسی بھی شکایت کی صورت میں ہیلپ لائن 1223پر رابطہ کریں۔
پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، 4 ہزار لٹر ناقص دودھ تلف ٹھلیاں، موٹر وے اور چکری پر 15 دودھ بردار گاڑیوں کی چیکنگ، 3 لاکھ جرمانہ

Leave a Reply