Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
نہیں جانتا اسرائیلی حملے جائز ہیں یا نہیں، تحقیق کر رہے ہیں: صدر ٹرمپ – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

نہیں جانتا اسرائیلی حملے جائز ہیں یا نہیں، تحقیق کر رہے ہیں: صدر ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ نہیں جانتا اسرائیلی حملے جائز ہیں یا نہیں، تحقیق کر رہے ہیں۔ایئر فورس ون میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ حماس قیادت جنگ بندی خلاف ورزیوں میں ملوث نہیں، ہماری کرائی گئی جنگ بندی اب بھی برقرار ہے۔امریکی صدر کا کہنا تھا کہ خلاف ورزیوں کے خلاف سختی اور مناسب انداز میں نمٹا جائے گا، حماس قیادت نے جنگ بندی کی خلاف ورزی نہیں کی۔ٹرممپ کا کہنا تھا کہ اسرائیلی حملوں سے متعلق گفتگو کیلئے مجھے اپنی انتظامیہ سے رجوع کرنا ہوگا، امریکی صدر نے خطے میں امن برقرار رکھنے کی ضرورت پر زور دیا۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *