Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
اسلام آباد، 24 گھنٹے میں ڈینگی کے 25 کیس رپورٹ مختلف ہسپتالوں میں 55 مریض زیرِ علاج ،سپرے ،فوگنگ مہم جاری – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

اسلام آباد، 24 گھنٹے میں ڈینگی کے 25 کیس رپورٹ مختلف ہسپتالوں میں 55 مریض زیرِ علاج ،سپرے ،فوگنگ مہم جاری

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں گزشتہ 24 گھنٹے میں ڈینگی وائرس کے 25نئے مریضوں کی تصدیق ہوئی، رپورٹ کے مطابق 16 مریض دیہی علاقوں سے اور 9 شہری علاقوں سے تصدیق ہوئی ہے، ہائی رسک زونز میں 2,169 مقامات پر فوگنگ اور 974 مقامات پر سپرے کیا گیا،انسدادِ ڈینگی ٹیمز کی جانب سے شہر بھر میں مجموعی طور پر 47,283 انسپکشنز مکمل کی گی ہیں، شہر کے مختلف ہسپتالوں میں 55 ڈینگی مریض زیرِ علاج ہیں۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *