مکو آ نہ:زرعی اور کیمیکل مصنوعات کی درآمد میں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران سالانہ بنیاد پر 7فیصد اور ماہانہ بنیاد پر13فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ادارہ شماریات کے مطابق مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں زرعی اور کیمیکل مصنوعات کی درآمد کا حجم 2.674ارب ڈالرریکارڈ کیا گیا جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 7فیصد زیادہ ہے ، گزشتہ مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں زرعی اور کیمیکل مصنوعات کی درآمدات پر2.490ارب ڈالر زرمبادلہ خرچ ہوا تھا۔

Leave a Reply