لاہور :گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے کہا ہے کہ پاکستان ساحتی اعتبار سے پوری دنیا میں نمایاں مقام رکھتا ہے ۔پاکستان میں سرمایہ کے وسیع مواقع موجود ہیں۔غیرملکی سیاحوں کا پاکستان پر اعتماد بحال ہو رہا ہے ۔ ملکی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جاسکتا۔ان خیالات کا اظہار اُنہوں نے گورنر ہائوس میں فرانس سے آئے 30رکنی سیاحتی وفد سے ملاقات پرکیا جنہوں نے چیئرمین بزنس فورم یورپ سردار ظہور کی زیر قیادت ان سے ملاقات کی۔
غیرملکی سیاحوں کا پاکستان پر اعتماد بحال ہو رہا :گورنر سلیم حیدر

Leave a Reply