لاہور:ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے متعدد ایس ایچ اوز،انچارج چوکی تبدیل کر دیئے ۔ پولیس لائنزسے علی حسن ایس ایچ او مصطفی آباد ،طیب سرفرازکو موچی گیٹ سے ایس ایچ او نصیر آباد ،ایس ایچ او نصیر آباد انسپکٹر فرقان محمودکو پولیس لائنز رپورٹ کرنے ،علی زوہیب مقبول رنگ محل سے ایس ایچ او موچی گیٹ،لیڈی سب انسپکٹر فرح مشتاق تھانہ ویمن ریس کورس سے ایس ایچ او رنگ محل، ایس ایچ او لوئر مال شہزاد رضا پولیس لائنز کلوز،پولیس لائنز سے عمران آفریدی کوایس ایچ او لوئر مال ،تھانہ گجر پورہ سے یاسر انچارج چوکی ایئرپورٹ سرورروڈ،انچارج چوکی ایئرپورٹ فیصل کوجنرل ڈیوٹی گجر پورہ رپورٹ کرنے اورشمالی چھاؤنی سے شہباز اسلم کوانچارج چوکی منہالہ تعینات کر دیا گیا۔

Leave a Reply