اسلام آباد: نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحٰق ڈار اور الجزائر کے وزیرِ خارجہ احمدعطف نے ٹیلی فونک گفتگو میں باہمی تعاون کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کیا۔ترجمان دفترخارجہ کے مطابق دونوں وزرائے خارجہ نے پاکستان اور الجزائر کے درمیان بڑھتے ہوئے دوطرفہ تعلقات پر اطمینان کا اظہار کیا اور باہمی تعاون کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کیا۔
اسحاق ڈار سے الجزائر کے وزیر خارجہ کا رابطہ، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

Leave a Reply