Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
کوپیانسک اور پُکرووسک کے علاقوں میں دشمن گھیرے میں ہیں: پیوٹن – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

کوپیانسک اور پُکرووسک کے علاقوں میں دشمن گھیرے میں ہیں: پیوٹن

ماسکو: روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ کوپیانسک اور پُکرووسک کے علاقوں میں دشمن محصور اور گھیرے میں ہے۔اپنے بیان میں روسی صدر کا مزید کہنا تھا کہ روس اپنی طویل المدتی سلامتی کو یقینی بنا رہا ہے، روسی افواج یوکرین میں مجموعی طور پر پیش قدمی کر رہی ہیں۔انہوں نے کہا کہ روس تیار ہے صحافیوں کو محصور یوکرینی فوجیوں تک رسائی دی جائے، یوکرین کی سیاسی قیادت کو اپنے محصور شہریوں سے متعلق فیصلہ کرنا ہوگا۔صدر پیوٹن نے کہا کہ بوریویستنک میزائل کے تجربے پر روس اپنے سائنسدانوں پر فخر کرسکتا ہے، پوسائیڈن میزائل کی طاقت سرمات میزائل سے کہیں زیادہ ہے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *