Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
امریکا اور جنوبی کوریا نے تجارتی معاہدے کو حتمی شکل دے دی – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

امریکا اور جنوبی کوریا نے تجارتی معاہدے کو حتمی شکل دے دی

سیول: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور جنوبی کوریا کے صدر لی جے میونگ نے جنوبی کوریا میں ہونے والے سربراہی اجلاس کے دوران تجارتی معاہدے کی تفصیلات کو حتمی شکل دے دی۔سیول خبر ایجنسی کے مطابق فریقین کے درمیان جولائی میں طے پانے والے ابتدائی معاہدے کے تحت سیول نے امریکی درآمدات پر بھاری محصولات سے بچنے کے لیے 350 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری امریکا میں کرنے پر اتفاق کیا تھا۔نئے معاہدے کے مطابق 200 ارب ڈالر نقد اقساط میں دیے جائیں گے، جبکہ 150 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری جہاز سازی کے شعبے میں کی جائے گی، تاکہ صدر ٹرمپ کی جانب سے امریکی شپ بلڈنگ صنعت کی بحالی کے منصوبے کو تقویت دی جا سکے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *