Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
خیبرپختونخوا کابینہ ممبران کے محکموں کا باضابطہ اعلامیہ جاری – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

خیبرپختونخوا کابینہ ممبران کے محکموں کا باضابطہ اعلامیہ جاری

پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کی ہدایت پر ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ نے صوبائی کابینہ ممبران کے محکموں کا باضابطہ اعلامیہ جاری کر دیا۔اعلامیہ کے مطابق مینا خان آفریدی صوبائی وزیر بلدیات، الیکشن و دیہی ترقی، ارشد ایوب خان وزیر ابتدائی و ثانوی تعلیم ہوں گے۔فضل شکور خان: وزیر پبلک ہیلتھ انجینئرنگ، ڈاکٹر امجد علی وزیر ہاؤسنگ، آفتاب عالم وزیر قانون، پارلیمانی امور اور انسانی حقوق کے فرائض نبھائیں گے۔اعلامیہ کے مطابق سید فخر جہان وزیر ایکسائز، ٹیکسیشن اور نارکوٹکس کنٹرول، ریاض خان وزیر آبپاشی، خلیق الرحمان وزیر صحت، عاقب اللہ خان وزیر ریلیف، بحالی اور آبادکاری ہوں گے۔فیصل خان ترکئی وزیر محنت (لیبر)، مزمل اسلم: مشیر خزانہ، تاج محمد ترند مشیر کھیل و امورِ نوجوانان، شفیع اللہ جان معاون خصوصی برائے اطلاعات کے فرائض سر انجام دیں گے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *