Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
سابق ڈپٹی ڈائریکٹر این سی سی آئی اے کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 2 روز توسیع – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

سابق ڈپٹی ڈائریکٹر این سی سی آئی اے کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 2 روز توسیع

اسلام آباد: رشوت کے الزام میں گرفتار این سی سی آئی اے کے سابق ڈپٹی ڈائریکٹر محمد عثمان کے کیس کی سماعت ہوئی۔عدالت نے این سی سی آئی اے کے سابق افسر محمد عثمان کے جسمانی ریمانڈ میں مزید دو روز کی توسیع کر دی، جوڈیشل مجسٹریٹ نعیم وٹو نے کیس کی سماعت کی۔ملزم عثمان کو تین دن کا جسمانی ریمانڈ ختم ہونے کے بعد دوبارہ عدالت میں پیش کیا گیا تھا، ایف آئی اے نے ملزم کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی۔ایف آئی اے کے مطابق ملزم عثمان نے اپنے اختیارات کا ناجائز استعمال کیا ہے، ملزم نے مختلف کال سینٹرز سے ماہانہ رشوت لی۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *