Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
حماس نے غزہ امن معاہدے کے تحت مزید 3 یرغمالیوں کی لاشیں اسرائیل کے حوالےکردیں – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

حماس نے غزہ امن معاہدے کے تحت مزید 3 یرغمالیوں کی لاشیں اسرائیل کے حوالےکردیں

غزہ: فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے غزہ امن معاہدے پر عمل درآمد کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مزید 3یرغمالیوں کی لاشیں اسرائیل کے حوالے کردیں۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے ریڈ کراس سے یرغمالیوں کی لاشیں موصول ہونے کی تصدیق کردی، لاشوں کو شناخت کے عمل کے لیے تل ابیب کے ابوکبیر فرانزک انسٹی ٹیوٹ منتقل کردیا گیا۔اسرائیلی حکام نے بتایا ہے کہ حماس اس سے قبل 17 رغمالیوں کی لاشیں اسرائیل کے حوالے کر چکی ہیں اور اب تک مجموعی طور پر 20 لاشیں اسرائیلی حکام کے سپرد کی جا چکی ہیں، حماس کے پاس اب بھی 8 یرغمالیوں کی لاشیں موجود ہیں۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *