اسلام آباد: آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اجمل بلوچ ، سیکرٹری خالد چودھری نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں کاروبار کرنا دن بدن مشکل ہوتا جا رہا ہے۔ ایک ہی دکان کے تقریباً آٹھ مختلف لا ئسنس بنوانے پر مجبور کیا جا رہا ہے، چھوٹے گلی محلے کے دوکانداروں کو نوٹس جاری کرنا شروع کر دیئے ہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ ہائی کورٹ کا فیصلہ ہے کہ کھانے پینے کی اشیاء کا کاروبار کرنے والے صرف ایک لائسنس بنوائیں گے، انہوں نے تمام محکموں سے کہا ہے کہ تاجر کسی صورت میں ایک سے زائد لائسنس نہیں بنوائیں گے، غیر قانونی نوٹس واپس لئے جائیں۔
اسلام آباد میں کاروبار کرنا دن بدن مشکل ہوتا جارہا، تاجر ایک ہی دکان کے آٹھ مختلف لا ئسنس بنوانے کا کہا جارہا،اجمل بلوچ،خالد چودھری

Leave a Reply