اسلام آباد : اسلام آباد پولیس تھانہ ترنول کے مختلف علاقوں میں گرینڈ سرچ اینڈ کومنگ آپریشن کے دوران 100افراد، 50 گھروں، 26دکانوں، 12 گاڑیوں اور 25موٹرسائیکلوں کو چیک کیا گیا، دوران سرچ آپریشن جانچ پڑتال کیلئے 17مشکوک افراد کو تھانہ منتقل کیا گیا۔ اسلام آباد پولیس تھانہ ترنول کے مختلف علاقوں میں گرینڈ سرچ اینڈ کومنگ آپریشن کے دوران 100افراد، 50 گھروں، 26دکانوں، 12 گاڑیوں اور 25موٹرسائیکلوں کو چیک کیا گیا، دوران سرچ آپریشن جانچ پڑتال کیلئے 17مشکوک افراد کو تھانہ منتقل کیا گیا۔

Leave a Reply