Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی:کاروبار کے اختتام پر انڈیکس میں 1703 پوائنٹس کی کمی – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی:کاروبار کے اختتام پر انڈیکس میں 1703 پوائنٹس کی کمی

کراچی :پاکستان سٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ملا جلا رجحان شدید مندی میں تبدیل ہوگیا۔کاروبار کے اختتام پر بازار حصص کے 100 انڈیکس میں 1703 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے بعد 100 انڈیکس ایک لاکھ 59 ہزار 578 پر بند ہوا۔آج کاروبار کے دوران 100 انڈیکس ایک لاکھ 59 ہزار 216 کی نچلی سطح تک بھی آیا جبکہ ایک لاکھ 62 ہزار 52 کی بلندی تک بھی گیا۔واضح رہے کہ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس ایک لاکھ 61 ہزار 281 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *