Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
چھوٹے صوبے بنانے سے مسائل حل کرنے میں آسانی ہو گی: میاں عامر محمود – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

چھوٹے صوبے بنانے سے مسائل حل کرنے میں آسانی ہو گی: میاں عامر محمود

ایبٹ آباد: چیئرمین دنیا میڈیا گروپ میاں عامر محمود نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت اسلام آباد میں بیٹھ کر 25 کروڑ لوگوں کے لیے کچھ کرنا چاہے تو ایسا کرنا ممکن نہیں ہوگا، چھوٹے صوبے بنانے سے مسائل حل کرنے میں آسانی ہو گی۔ایبٹ آباد انٹرنیشنل میڈیکل کالج میں ایسوسی ایشن آف پرائیویٹ سیکٹر یونیورسٹیز آف پاکستان کے زیراہتمام ’’2030 کا پاکستان، چیلنجز، امکانات اور نئی راہیں‘‘ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین دنیا میڈیا گروپ میاں عامر محمود نے کہا ہے کہ دنیا کے دیگر بڑے ممالک میں فیڈرل گورنمنٹ قائم ہوتی ہے، فیڈریشن کو مختلف ایڈمنسٹریٹویونٹس میں تقسیم کیا جاتا ہے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *