Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
فیصل بینک نے کم لاگت رہائشی منصوبے کا آغاز کردیا – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

فیصل بینک نے کم لاگت رہائشی منصوبے کا آغاز کردیا

کراچی:فیصل بینک نے میرا گھر میرا آشیانہ کا آغاز کردیا ۔ یہ اسکیم ایس بی پی کی سبسڈائزڈ منافع پر مبنی، کم لاگت ہاؤسنگ فنانس پالیسی کے مطابق ہے۔فیصل بینک شریعہ کمپلائنٹ رہائشی فنانس سہولت فراہم کرکے اسٹیٹ بینک کے وژن کو آگے بڑھانے میں اہم کردار ادا کر رہا ہے ۔ اسکیم کے ذریعے بینک اُن افراد اور خاندانوں کو بااختیار بنانا چاہتا ہے جو باضابطہ رہائشی فنانس سے محروم رہے ہیں تاکہ وہ معاشی ترقی اور سماجی بہتری کی سمت ایک موثر قدم اٹھا سکیں۔ فیصل بینک کے صدر و سی ای او یوسف حسین نے کہا کہ ہم اسٹیٹ بینک اور حکومت کے شکر گزار ہیں جو جامع اور سب کیلئے قابلِ رسائی رہائشی فنانس کے فروغ کیلئے کوشاں ہیں۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *