Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
شہر قائد میں چینی مزید مہنگی ہونے پر سپلائی بند، بحران کا خدشہ – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

شہر قائد میں چینی مزید مہنگی ہونے پر سپلائی بند، بحران کا خدشہ

کراچی:سندھ سےکراچی کو چینی کی سپلائی معطل، چینی کےدام 200 روپے سے تجاوز کر گئی۔کراچی میں چینی کی قیمت ہولسیل مارکیٹوں میں پہلی بار202 روپے ہوگئی ،سندھ شوگرملز مالکان نےکراچی ہولسیل مارکیٹوں کو چینی کی سپلائی دو روزسے بند کر دی۔چیئرمین گروسرز اینڈ ہول سیلرز عبدالرؤف ابراہیم پنجاب میں فی کلو چینی کی ہول سیل قیمت 175 روپے ہے، کراچی کےمختلف علاقوں میں ریٹیل چینی کی قیمت 210 سے 215روپے ہوگئی۔دوسری جانب اُن کا مزید کہنا تھا کہ سندھ شوگر ملز مالکان سے چینی نہ ملنے سےہولسیل میں قیمت مزید بڑھے گی، آئی ایم ایف رپورٹ میں شوگرملزمالکان کےگٹھ جوڑ کا تذکرہ ہوا مگر کاروائی نہ ہوسکی۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *