اسلام آباد: وفاقی وزیرِ قومی صحت سید مصطفی کمال نے انقرہ میں ترک وزیرِ صحت سے ملاقات کی ہے ،ملاقات میں صحت کے شعبے میں دوطرفہ تعاون اور باہنی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی گی ، سید مصطفی کمال نے کہا کہ پاکستان اور ترکی کے مابین مضبوط اور برادرانہ تعلقات ہیں، دونوں وزراء کا صحت کے شعبے میں تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا، مصطفی کمال نے کہا کہ صحت کے شعبے میں باہمی تعاون کو مزید آگے بڑھایا جائے گا، صحت کے شعبے میں بہتری اولین ترجیح ہے۔
صحت کے شعبے میں بہتری اولین ترجیح، وزیر صحت مصطفی کمال کی انقرہ میں ترک ہم منصب سے ملاقات ،تعاون بڑھانے پر اتفاق

Leave a Reply