Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
پہلے بین الاقوامی مقابلہ حسن قرأتِ قرآن مجید کا آخری مرحلہ مکمل – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

پہلے بین الاقوامی مقابلہ حسن قرأتِ قرآن مجید کا آخری مرحلہ مکمل

لاہور: پہلے بین الاقوامی مقابلہ حسن قرأتِ قرآن مجید کا آخری مرحلہ مکمل ہو گیا، آج پہلی دس پوزیشن حاصل کرنے والے قرآء نے قرآت کی سعادت حاصل کی۔افغانستان کے عبدالرب ایوبی، شام کے محمد سیمی، مراکش کے ایوب اللہ، ترکی کے طیّب حوس نے تلاوت کی، پاکستان کے قاری عبدالرشید، ایران کے عدنان، ملائیشیا کے ایمان رضوان نے سیمی فائنل میں تلاوت کر لی۔عراق کے مصطفیٰ عماد حمید الحمدان، بنگلہ دیش کے محمد میزان الرحمٰن، انڈونیشیا کے الہام محمودین نے تلاوت کی، پہلا، دوسرا اور تیسرا انعام جیتنے والے خوش نصیب قراء کے ناموں کا اعلان 29 نومبر بروز ہفتہ کو ہو گا۔چیف جج قاری سید صداقت علی کی سربراہی میں کویت، مصر، ہاکستان اور ایران کے معروف قراء ججز کے فرائض سر انجام دیئے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *