Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
آسٹریلیا نے پاکستان کو ہرا کر اوور 40 ٹی 20 ورلڈ کپ جیت لیا – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

آسٹریلیا نے پاکستان کو ہرا کر اوور 40 ٹی 20 ورلڈ کپ جیت لیا

کراچی:آسٹریلیا نے پاکستان کو شکست دیکر اوور 40 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔نیشنل سٹیڈیم کراچی میں ہونیوالے فائنل مقابلے میں پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے 9 وکٹوں کے نقصان پر 150 رنز بنائے تھے، آسٹریلیا نے پاکستان کی جانب سے دیا جانے والا 151 رنز کا ہدف 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔آسٹریلیا نے ٹورنامنٹ کی ناقابل شکست ٹیم پاکستان کو فائنل میں شکست دی، آسٹریلیا کی جانب سے اسٹیفن پیلسن 42 اور اسٹیف نوٹلی 47 رنز بناکر نمایاں رہے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *