کراچی:کراچی واٹر کارپوریشن کو 38 روز کے دوران کھلے گٹر پر ڈھکن لگانے کی کتنی شکایات موصول ہوئیں دنیا نیوز نے تفصیلات حاصل کر لیں۔کراچی میں 23 اکتوبر سے یکم دسمبر تک گٹر کے ڈھکن نہ ہونے کی 15 سو 43 شکایت ریکارڈ کئی گئیں، واٹرکارپوریشن نے 14 سو 49 شکایات پر کارروائی کرتے ہوئے فوری ڈھکن لگا دیئے گئے۔جناح ٹاؤن سے 65، گلشن اقبال ٹاؤن سے 110 شکایت موصول ہوئیں، نیوکراچی ٹاؤن سے 149 شکایت نارتھ ناظم آباد سے 169 شکایت ریکارڈ کی گئیں۔
کراچی واٹر کارپوریشن کو 38 روز میں بغیر ڈھکن گٹروں کی کتنی شکایات موصول ہوئیں؟

Leave a Reply