اسلام آباد: وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور کا کہنا ہے کہ بھارتی فوج کشمیریوں پر بربریت کے پہاڑ توڑ رہی ہے۔لوات، دواریاں، دودھنیال میں استقبالیہ تقریبات سے خطاب کیا۔ انہوں نے کہا کہ یہاں کے لوگوں کی مشکلات کا احساس ہے، پیپلز پارٹی کے یوم تاسیس پر وزراء کے ساتھ نیلم میں موجود ہوں، پیپلز پارٹی کی حکومت محرومیوں کا خاتمہ کریگی۔ ہم نے وقت ضائع نہیں کرنا عوام کے مسائل حل کرنے ہیں۔
بھارتی فوج کشمیریوں پر بربریت کے پہاڑ توڑ رہی، وزیراعظم آزاد کشمیر

Leave a Reply