Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
نومبر پاکستان کرکٹ کیلئے غیر معمولی اور یادگار ثابت ہوا سری لنکا سے قبل جنوبی افریقہ کو سیریز میں ہرایا ، ہانگ کانگ سکسز کا ٹائٹل جیتا شاہینز نے ایشیا کپ رائزنگ سٹارز کا ٹائٹل جیتا ، ٹیم ٹرائی سیریز کی چیمپئن بھی بنی – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

نومبر پاکستان کرکٹ کیلئے غیر معمولی اور یادگار ثابت ہوا سری لنکا سے قبل جنوبی افریقہ کو سیریز میں ہرایا ، ہانگ کانگ سکسز کا ٹائٹل جیتا شاہینز نے ایشیا کپ رائزنگ سٹارز کا ٹائٹل جیتا ، ٹیم ٹرائی سیریز کی چیمپئن بھی بنی

لاہور: ماہ نومبر پاکستان کرکٹ کیلئے غیر معمولی اور یادگار رہا، قومی ٹیموں نے فتوحات سے اپنا مکمل غلبہ ثابت کیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کے مطابق پاکستان کرکٹ کے لئے یہ نومبر یادگار ہے ، پرچم اسی طرح بلند رہے ۔نومبر میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی 20 سیریز اپنے نام کی جبکہ فیصل آباد میں جنوبی افریقہ کو ون ڈے سیریز میں بھی ہرایا۔9 نومبر کو پاکستان نے ہانگ کانگ سکسز کا ٹائٹل اپنے نام کیا جبکہ راولپنڈی میں کھیلی جانے والی ون ڈے سیریز میں سری لنکا کو شکست دی۔اس کے علاوہ دوحہ میں پاکستان شاہینز نے ایشیا کپ رائزنگ سٹارز کا ٹائٹل جیتا اور پاکستان ٹیم نے گزشتہ روز ٹی 20 ٹرائی سیریز کا چیمپئن ہونے کا اعزاز بھی حاصل کیا۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *