Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
سپیکر کا پارلیمنٹ لاجز کا دورہ تعمیراتی کام جلد مکمل کرنیکی ہدایت – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

سپیکر کا پارلیمنٹ لاجز کا دورہ تعمیراتی کام جلد مکمل کرنیکی ہدایت

اسلام آباد: سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے جمعرات کو پارلیمنٹ لاجز کا دورہ کیا۔ وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری بھی ہمراہ تھے۔، 104اضافی فیملی سوئٹس کے تعمیراتی منصوبے پر پیش رفت کا جائزہ لیا۔ زیر تعمیر ماڈل پراجیکٹ کا معائنہ کیا، سپیکر نے سی ڈی اے کو معیار اور بروقت تکمیل یقینی بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ اراکین پارلیمنٹ کو رہائش کے مسائل کا سامنا ہے، منصوبے کی بروقت تکمیل میں کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *