Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
صدرِ مملکت کا لاہور میں تیسرا روز، گورنر پنجاب سمیت کئی سیاسی شخصیات کی ملاقاتیں – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

صدرِ مملکت کا لاہور میں تیسرا روز، گورنر پنجاب سمیت کئی سیاسی شخصیات کی ملاقاتیں

لاہور: صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا لاہور میں تیسرا روز بھی مصروف ترین گزرا۔پارٹی ذرائع کے مطابق بلاول ہاؤس میں آصف زرداری سے مختلف سیاسی شخصیات نے ملاقاتیں کیں، صدرِ مملکت سے ملاقات کرنے والوں میں گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان ، پیپلزپارٹی کے رہنما عبدالقادر شاہین، مرتضیٰ محمود، علمدار قریشی ، ملک مظہر ، نواب شیر وسیر شامل تھے۔دوسری جانب آصف زرداری نے مظفر گڑھ سے صوبائی سیٹ پر ضمنی الیکشن جیتنے پر علمدار قریشی کو مبارک باد دی۔اِس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے اُن کا کہنا تھا کہ پنجاب میں بلدیاتی الیکشن ہو رہے ہیں، پیپلزپارٹی کے کارکن تیاری کریں، جیالوں کو کہتا ہوں کہ عوامی رابطہ مہم تیر کریں۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *