Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
پی ایس ایل ٹیموں میں عالمی دلچسپی میں اضافہ، بولی کی تاریخ میں توسیع – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

پی ایس ایل ٹیموں میں عالمی دلچسپی میں اضافہ، بولی کی تاریخ میں توسیع

لاہور :پاکستان سپر لیگ کی فرنچائزز میں عالمی سطح پر سرمایہ کاری اور شمولیت میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آ یا۔چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے ایکس پرجاری پیغام میں بتایا کہ یورپ، امریکا اور مشرقِ وسطیٰ سے مختلف گروپس کی جانب سے پی ایس ایل ٹیموں میں شمولیت کی دلچسپی غیرمعمولی طور پربڑھی ہے اس لئے ٹیموں کیلئے بولی جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے ، نے نئی ڈیڈ لائن 22 دسمبر مقررکردی ہے ۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *