Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
سٹار پلیئرز کا لیگ چھوڑنے پر آئی پی ایل کی ویلیو میں کمی – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

سٹار پلیئرز کا لیگ چھوڑنے پر آئی پی ایل کی ویلیو میں کمی

ممبئی:سٹار کھلاڑیوں کا لیگ چھوڑنے کے بعد آئی پی ایل کی برانڈ ویلیو بھی گرنے لگی۔بھارتی میڈیا کے مطابق 2025 میں لیگ کی برانڈ ویلیو 20 فیصد گر گئی ہے۔ آئی پی ایل کی برانڈ ویلیو 12 بلین ڈالر سے کم ہو کر 9.6 بلین ڈالر ہو گئی ہے ۔ ممبئی انڈینز کی برانڈ ویلیو میں 9 فیصد کی کمی کے بعد فرنچائز ویلیو 108 ملین ڈالر رہ گئی، گزشتہ سال کی نسبت رائل چیلنجرز بنگلور کی برانڈ ویلیو میں 10 فیصد کمی ہوئی ہے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق چنئی سپر کنگز کی برانڈ ویلیو میں 24 فیصد کی کمی ہوئی ہے جبکہ سن رائزر حیدر آباد کی برانڈ ویلیو میں 34 اور راجستھان رائلز کی برانڈ ویلیو میں 35 فیصد کی کمی ہوئی ہے ۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *