Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
الیکشن کمیشن نے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کو 24 دسمبر کو طلب کرلیا – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

الیکشن کمیشن نے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کو 24 دسمبر کو طلب کرلیا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر وزیر اعلیٰ کے پی کے سہیل آفریدی کو طلب کرلیا۔الیکشن کمیشن نے سہیل آفریدی کو 24 دسمبر کو طلب کیا ہے اس سے قبل یہ سماعت الیکشن کمیشن نے 12 دسمبر کو کرنا تھی۔بینچ کی عدم دستیابی کے باعث 12 دسمبر کے کیسز ڈی لسٹ کردیے گئے تھے ۔این اے 18 انتخابی بے ضابطگی کیس کی سماعت بھی 24 دسمبر کو ہوگی، الیکشن کمیشن نے شہر ناز عمر ایوب اور بابر نواز کو بھی نوٹس جاری کردیے ۔این اے 18 میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر بھی سماعت ہوگی۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *