Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
کپاس کی قیمتیں مستحکم، اسپاٹ ریٹ میں 100 روپے من اضافہ – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

کپاس کی قیمتیں مستحکم، اسپاٹ ریٹ میں 100 روپے من اضافہ

کراچی :کپاس کی قیمتوں میں مجموعی طور پر استحکام رہا تاہم اسپاٹ ریٹ میں 100 روپے فی من اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔اس کے برعکس کاروباری حجم میں نمایاں کمی آئی ہے جس کے باعث پوری صنعت کی کارکردگی منفی طور پر متاثر ہو رہی ہے ۔کپاس اور ٹیکسٹائل کی صنعت اس وقت ملکی تاریخ کے بدترین معاشی بحران سے گزر رہی ہے ۔ چیئرمین کاٹن جنرز فورم احسان الحق کے مطابق صنعت انتہائی مشکل دور میں داخل ہو چکی ہے اور فوری حکومتی اقدامات ناگزیر ہو چکے ہیں۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *