Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
ایران: تیز رفتار بس الٹنے سے 13 مسافر جاں بحق، متعدد زخمی – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

ایران: تیز رفتار بس الٹنے سے 13 مسافر جاں بحق، متعدد زخمی

تہران: ایران کے وسطی علاقے میں ایک مسافر بس حادثے کا شکار ہو گئی، جس کے نتیجے میں درجن سے زائد افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بس اصفہان سے شمال مشرقی شہر مشہد کی جانب جا رہی تھی کہ ہائی وے کے مرکزی گارڈ ریل سے ٹکرا کر مخالف لین میں الٹ گئی اور ایک ٹیکسی سے بھی ٹکرائی۔حادثے میں بس میں سوار 11 افراد ہلاک ہوئے جبکہ ٹیکسی میں موجود دو مسافر بھی جان کی بازی ہار گئے، ادثے میں 13 افراد زخمی ہوئے جن میں خواتین بھی شامل ہیں اور انہیں فوری طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *