Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
پی ٹی آئی کے 70 ارکان کے پی اسمبلی پر مقدمات، اسلام آباد پولیس ماضی کا ریکارڈ نکال لائی – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

پی ٹی آئی کے 70 ارکان کے پی اسمبلی پر مقدمات، اسلام آباد پولیس ماضی کا ریکارڈ نکال لائی

اسلام آباد: اسلام آباد پولیس پی ٹی آئی کے اراکین خیبرپختونخوا اسمبلی پر ماضی میں درج مقدمات کی تفصیل سامنے لے آئی۔پی ٹی آئی اراکین کی اکثریت کے پی اسمبلی قانون کو مطلوب ہے، پی ٹی آئی کے 70 ارکان کے پی اسمبلی پر اسلام آباد میں مقدمات درج ہیں۔مقدمات میں دہشت گردی، پولیس رینجرز اہلکاروں کے قتل جیسی سنگین دفعات شامل ہیں، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی اسلام آباد میں 11 مقدمات میں مطلوب ہیں۔سابق وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور کے خلاف 52 ایف آئی آرز درج ہیں۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *