Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
کوئٹہ کے بلدیاتی انتخابات ملتوی کروانے کیلئے سیاسی جماعتوں کا عدالت سے رجوع – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

کوئٹہ کے بلدیاتی انتخابات ملتوی کروانے کیلئے سیاسی جماعتوں کا عدالت سے رجوع

کوئٹہ:بلوچستان کی سیاسی جماعتوں نے کوئٹہ کے بلدیاتی انتخابات ملتوی کروانے کیلئے ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر کردی۔رہنماء مسلم لیگ یونس بلوچ کے مطابق پٹیشن دائر کرنے والوں میں حکومتی اتحادی جماعتیں پیپلز پارٹی، بی اے پی، مسلم لیگ ن شامل ہیں جب کہ اے این پی اور پشتونخوا نیشنل پارٹی نے الگ سے پٹیشن دائر کی ہے ۔درخواست گزاروں کا موقف ہے کہ صوبے میں موسمی صورتِ حال اور ووٹرلسٹوں کے مسائل کی وجہ سے الیکشن نہیں ہو سکتے، امن و امان کا مسئلہ پیدا ہو سکتا ہے۔یاد رہے بلدیاتی انتخابات رکوانے کی پٹیشن پر کل سماعت متوقع ہے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *