Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
محمود اچکزئی اور ناصرعباس ہمارے اپوزیشن لیڈر، نوٹیفکیشن کی پرواہ نہیں: بیرسٹر گوہر – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

محمود اچکزئی اور ناصرعباس ہمارے اپوزیشن لیڈر، نوٹیفکیشن کی پرواہ نہیں: بیرسٹر گوہر

اسلام : محمود اچکزئی اور ناصرعباس ہمارے اپوزیشن لیڈر ہیں چاہیے نوٹیفکیشن ہو یا نہ ہوا۔تحریک تحفظ آئین پاکستان کی جانب سے قومی کانفرنس کی گئی جس سے خطاب کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر علی خان کا کہناتھا کہ اس وقت عمر ایوب کی کمی محسوس ہو رہی ہے، 26ویں ترمیم سے پہلےبھی عدلیہ سے خوش نہیں تھے،آج بھی نہیں ہیں۔اُنہوں نے کہا کہ اس وقت مقبول قائد صرف بانی پی ٹی آئی ہے، ہم سے سیٹیں چھین لی گئیں، ہری پور کی نشست بھی چھین لی، عوام آج بھی تحریک چلانے کو تیار ہے ، حکومت کیلئےلوگ نہیں آئیں گے،اپوزیشن بلائے تو ضرور آئیں گے، عمرایوب کو 50 سال،شبلی فرازکو 40 سال قید کی سزا ہوگئی۔رہنما تحریک انصاف کا مزید کہنا تھا کہ نوٹیفیکیشن ہو نہ ہومحمود اچکزئی اور ناصرعباس ہمارے اپوزیشن لیڈر ہیں، اپوزیشن لیڈرز نے ڈائیلاگ کرنا ہے یا احتجاج،ہم ان کے ساتھ ہیں، اس وقت 175 سیاسی ماعتیں ہیں ،14 پارٹیاں پارلیمنٹ میں ہیں ، اپوزیشن لیڈرکے معاملے میں ہم مولانا فضل الرحمان کو بھی سننے کو تیار ہیں۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *