Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
سائبیریا میں غیر معمولی سردی سے لوگوں کی زندگی متاثر، درجہ حرارت منفی 56 ڈگری سینٹی گریڈ – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

سائبیریا میں غیر معمولی سردی سے لوگوں کی زندگی متاثر، درجہ حرارت منفی 56 ڈگری سینٹی گریڈ

یاکوتسک: سائبیریا کے علاقے میں غیر معمولی سردی سے لوگوں کی زندگی متاثر ہو گئی، درجہ حرارت منفی 56 ڈگری سے زیادہ محسوس کیا گیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق روس کے شہر یاکوتسک میں درجہ حرارت منفی 56 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا، شدید سردی نے ہر چیز کو جما کر رکھ دیا، شہری سخت مشکلات کا شکار ہیں۔خبر ایجنسی کے مطابق یاکوتسک دنیا کے سرد ترین شہروں میں شامل ہے جہاں درجہ حرارت منفی 40 ڈگری معمول ہے۔روسی محکمہ موسمیات کی درجہ حرارت منفی 60 ڈگری تک گرنے کی پیشگوئی ہے، ساڑھے تین لاکھ شہری سرد موسم میں بچاؤ کے خصوصی انتظامات کر رہے ہیں۔خبرایجنسی کے مطابق زمین کے سرد ترین شہر یاکوتسک میں رواں موسم سرما غیر معمولی قرار دیا گیا، روسی محکمہ موسمیات نے شہریوں کو مزید سردی کی وارننگ جاری کر دی۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *