Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
مذاکرات یا تحریک کا فیصلہ اچکزئی، علامہ ناصر کریں گے: سہیل آفریدی – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

مذاکرات یا تحریک کا فیصلہ اچکزئی، علامہ ناصر کریں گے: سہیل آفریدی

جمرود: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے تمام اختیارات محمود خان اچکزئی اور علامہ ناصر عباس کو دیئے ہیں، حکومت سے مذاکرات یا تحریک کا فیصلہ یہی کریں گے۔جمرود کے دورہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ اعلیٰ محمد سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کی دوسری ہدایات سٹریٹ موومنٹ سے متعلق ہیں، سٹریٹ موومنٹ کی تیاریاں مکمل ہیں، مہم کامیاب بنا کر دم لیں گے۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے کہا کہ ضم اضلاع کی ترقی کے لیے ایک ہزار ارب روپے کے پیکیج کا اعلان پہلے ہی کر چکا ہوں۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *